Metro53 - کراچی: 8 جولائی کو ڈیفنس فیز 6 کے ایک فلیٹ سے مردہ پائی جانے والی حمیرا اصغر کے کیس میں مزید انکشافات ہوئے ہیں۔ شیئر کریں