بنگلادیش کیخلاف پہلا ٹی 20، قومی ٹیم نے 2 ناپسندیدہ ریکارڈ بنالیے

Metro53

ہمیں فالو کریں

Metro53 - پاکستان کرکٹ ٹیم نے بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 2 ناپسندیدہ ریکارڈ بنا لیے۔

یرپور میں کھیلےگئے 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں میزبان بنگلادیش نے پاکستان کو 7 وکٹ سے شکست دی۔

بنگلا دیش کے خلاف پہلے  بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستانی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام ہوئی اور پوری ٹیم 110 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ یہ  پاکستان  ٹیم کا بنگلادیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میں اب تک کا سب سے کم ٹوٹل ہے۔

اس کے علاوہ یہ پہلا موقع تھا کہ پاکستان کی پوری ٹیم بنگلادیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں  آؤٹ ہوگئی۔

شیئر کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

ہمیں فالو کریں